خیبر پختونخوا کے 6 سابق وزراءاعلیٰ انتخابات 2024 کی دوڑ میں شامل ہیں
بدھ 24 جنوری 2024 17:54
(جاری ہے)
این اے 24 چارسدہ سے سابق وزیر اعلیٰ آفتاب احمد خان شیرپاؤ، این اے 22 مردان سے حیدر خان ہوتی،سردار مہتاب احمد خان عباسی ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 6 سے قسمت آزمائی کریں گے۔
اسی طرح سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی پی کے 100، پرویز خٹک نوشہرہ کے حلقہ این اے 33 اور پی کے 87 اور 88 سے میدان میں ہیں جبکہ سابق وزیر اعلیٰ محمود خان حلقہ این اے 4 سوات سے آنے والے انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ 2024 کے عام انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاج کس کے سر سجے گا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.