فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف ناکامیوں کے باوجود صائم ایوب اور اعظم خان کی حمایت میں سامنے آگئے
میں کپتان ہوتا یا میرے ہاتھ میں ہوتا تو میں صائم یا اعظم کو کسی بھی ٹی ٹونٹی ٹیم سے کبھی نہیں ڈراپ کرتا، انہیں مزید مواقع دیے جانے چاہیئں : جارح مزاج اوپنر
ذیشان مہتاب ہفتہ 27 جنوری 2024 15:59
(جاری ہے)
انہیں مزید مواقع دیے جانے چاہیئں۔" غور طلب ہے کہ شاہینوں کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف مذکورہ سیریز میں 1-4 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس سیریز میں ابھرتے ہوئے اوپنر صائم ایوب نے جدوجہد کی، چار میچوں میں حصہ لیا اور 9.75 کی اوسط سے 39 رنز بنائے۔ اس دوران وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان جو تین میچوں میں ایکشن میں نظر آئے، 7.33 کی اوسط سے 22 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.