سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی 11برسی 2فروری کومنائی جائے گی

پیر 29 جنوری 2024 13:36

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2024ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی11برسی 2فروری کومنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

جام محمد یوسف فروری1954ء کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلا میں پیدا ہوئے وہ اپنے علاقہ سے متعدد مرتبہ رکن قومی و صوبائی اسمبلی منتخب ہوتے رہے ہیںوہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں۔جام یوسف 2فروری2013ء کو انتقال کر گئے۔