پتوکی،سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری اسلم گجر نے رانا حیات خان گروپ چھوڑ کرسابق صوبائی وزیر، نکئی گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا

جمعہ 2 فروری 2024 22:18

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2024ء) سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری اسلم گجر نے رانا حیات خان گروپ چھوڑ کرسابق صوبائی وزیر، نکئی گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا نکئی گروپ کا پلڑا بھاری ہونے لگا ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے حلقہ حلقہ این اے 134سے ن لیگ کے امیدوار رانا حیات خان گروپ کو بڑا جھٹکاچک نمبر 37یوسی 80سے سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری اسلم گجر نے رانا حیات خان گروپ چھوڑ دیا چوہدری اسلم گجر نے اپنے ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکئی گروپ میں شمولیت اختیار کرلی ۔