یوم یکجہتی کشمیر ،مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام 5 فروری کو ریلی نکالی جائیگی

اتوار 4 فروری 2024 17:10

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2024ء) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام 5 فروری بروز سوموار کو صبح دس بجے لاری اڈا چوک سے ایک پرامن ریلی نکالی جائیگی جس میں مرکزی مسلم لیگ کے صدر و امیدوار این اے-140 احمد ذیشان کھوکھر ایڈووکیٹ ودیگر خطاب کرینگے ریلی مختلف بازاروں سے گزر کر بلدیہ چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی۔\378

متعلقہ عنوان :