وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیراورآسٹریلیا کے ہائی کمشنرکی ملاقات

بدھ 7 فروری 2024 16:34

وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیراورآسٹریلیا کے ہائی کمشنرکی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2024ء) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ الاساس اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے مطابق ان ملاقاتوں میں بات چیت ناروے اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی مصروفیات اور تعاون کو بڑھانے پر مرکوز رہی۔