بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا
ووٹ قوم کی امانت ہے اور یہ قومی فریضہ ادا کرنے کے لیے ہی میں ووٹ ڈالنے آیا ہوں،بابر راجپوت
جمعرات 8 فروری 2024 16:17
(جاری ہے)
ووٹ کی امانت کی ادائیگی کی ایک مثال سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور میں سامنے آئی ہے جہاں ایک نوجوان دولہا نے شادی کے موقع پر اپنے قومی فریضے کی ادائیگی کو اولیت دی اور بارات لے کر دلہن کے گھر روانہ ہونے سے قبل پولنگ اسٹیشن پہنچا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
بابر راجپوت نامی یہ دولہا این اے 205 کا ووٹر ہے جہاں اس نے دلہنیا لانے کے لیے نوابشاہ روانگی سے قبل متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر دولہا نے کہا کہ شادی زندگی کا ایک اہم اور یادگار دن ہے اور وہ اپنی دلہنیا لینے کے لیے نوابشاہ جا رہے ہیں تاہم ووٹ قوم کی امانت ہے اور یہ قومی فریضہ ادا کرنے کے لیے ہی میں ووٹ ڈالنے آیا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.