انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
بانی چیئرمین عوام کی خاطر جیل میں ہیں، اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے بہت بڑا نقصان ہو جائے گا، گفتگو
جمعرات 8 فروری 2024 22:05
(جاری ہے)
خواتین گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات کے انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں، ابھی تک جو اطلاعات ہیں وہ مایوس کن ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بند کردینے سے شکوک وشبہات پیدا ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی ورکرز تمام توجہ پولنگ اور نتائج پر مرکوز رکھیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی چیئرمین عوام کی خاطر جیل میں ہیں، اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے سے بہت بڑا نقصان ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.