
مخالف امیدوار کی فتح پر مبارکباد اور شکست تسلیم کرنے پر خواجہ سعد رفیق کی تعریفیں
جمعہ 9 فروری 2024 18:04

(جاری ہے)
پی ٹی آئی کی سابق سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد کی جانب سے شکست تسلیم کرنے اور جمہوری عمل کے نتائج کو قبول کرنے پر انہیں سراہا۔
پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے بھی خواجہ سعد کے اس عمل کو سراہا گیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ان کے لیڈر بھی لیگی رہنما کے اس عمل کو فالو کریں گے۔اداکار عدنان صدیقی نے سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمارے دل جیت لیے ہیں۔اداکار نے کہا کہ ایک عظیم رہنما ہونے کا مطلب ہے فتح اور شکست دونوں کو عاجزی کے ساتھ قبول کرنا۔صحافیوں کی جانب سے بھی خواجہ سعد رفیق کی جانب شکست تسلیم کرنے اور مخالف امیدوار کو مبارک باد دینے پر سراہا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.