Na-122 - Urdu News
این اے122 ۔ متعلقہ خبریں
-
علیم خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرانے کی مہلت دے دی
بدھ اکتوبر - -
لاہور ہائیکورٹ ، سینئر صوبائی وزیر کے بارے میں الیکشن کمیشن سے تفصیلی حکم نامہ طلب
پیر اکتوبر - -
لاہور ہائی کورٹ نے علیم خان کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے فیصلے کی کاپی طلب کر لی
پیر اکتوبر - -
الیکشن کمیشن کا جعلی حلف نامے جمع کرانے پر عبدالعلیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم
سردار ایاز صادق کی درخواست منظور ،سیشن کورٹ میں درخواست جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی
پیر اکتوبر - -
الیکشن کمیشن میں ایاز صادق کی تحریک انصاف کے علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی
جمعرات ستمبر - -
حلقہ این اے 122 شیخوپورہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار محمد عرفان ڈوگر 96 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ جولائی - -
ضلع میںصاف شفاف الیکشن کا انعقاد انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے‘ اظہر حیات
پہلی بار الیکشن کے صاف شفاف انعقاد کے لیے ایک مضبوط قانونی ڈھانچہ موجود ہے‘ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ
پیر جولائی - -
ضلع میںصاف شفاف الیکشن کا انعقاد انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے‘ اظہر حیات
پہلی بار الیکشن کے صاف شفاف انعقاد کے لیے ایک مضبوط قانونی ڈھانچہ موجود ہے‘ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ
پیر جولائی - -
این اے 122سے سپورٹس مین رانا علی سلمان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں ، ما یہ ناز اسپنرسعید اجمل
اتوار جولائی - -
این اے 122سے سپورٹس مین رانا علی سلمان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں ، ما یہ ناز اسپنرسعید اجمل
اتوار جولائی - -
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنائی گئی مانیٹرنگ ٹیموں کی غیر مجوزہ بینرز/فلیکسز/بل بورڈز کے خلاف بلا تسلسل جاری
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کاروائیوں میںسیاسی غیر جانبداری کا خیال رکھا جائے‘ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اظہر حیات
ہفتہ جولائی - -
عوام نے امیدواروں سے ان کی کارکردگی کے بارے میں پوچھنا شروع کردیاہے،سینیٹر سراج الحق
اگر عوام نے اسی جرأت کا مظاہرہ پولنگ والے دن کیا توبڑے بڑے فرعون غرق ہوں گے،جب تک ملک کو اس کے بنیادی مقصد سے دور رکھا جائے گا خرابیاں بڑھتی رہیں گی،
اتوار جولائی -
Latest News about Na-122 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-122. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
این اے122 سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.