این اے 251 ژوب، قلعہ سیف اللہ سے خوشحال کاکڑ 45712 ووٹ لیکر کامیاب

ہفتہ 10 فروری 2024 21:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 ژوب، قلعہ سیف اللہ پر پشتونخواء نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال کاکڑ 45712 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوحلقہ این اے 251کے ریٹرننگ افسر کے جا ری کر دہ فارم 47غیر حمتی نتائج کے مطابق پشتونخواء نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال کاکڑ 45712 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے نواب ایاز جوگیزئی 23726 ووٹ حاصل کر سکے ۔