این ای 69 میں ناصراقبال بوسال کامیاب ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

منگل 13 فروری 2024 21:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2024ء) الیکشن کمیشن نے این اے 69 پر نون لیگ کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کو کامیاب قرار دے دیا،الیکشن کمیشن نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق ناصر اقبال نے 1 لاکھ 13 ہزار ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف آزاد امیدوار کوثر پروین نی1 لاکھ 8 ہزار 9 سو ووٹ لئے۔