
Na-69 - Urdu News
این اے69 ۔ متعلقہ خبریں
-
این ای 69 میں ناصراقبال بوسال کامیاب ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منگل 13 فروری 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل
پیر 12 فروری 2024 - -
این اے 56، این اے 53 راولپنڈی سمیت متعدد حلقوں کا حتمی نتائج کا اجرا روک دیا گیا
پیر 12 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
این اے69 سے متعلقہ تصاویر
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 منڈی بہائو الدین ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کامیاب قرار
جمعہ 9 فروری 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی
جمعہ 2 فروری 2024 - -
لاہورہائیکورٹ ، محمد خان بھٹی کو سیکورٹی فراہمی کی درخواست پر وفاق ،پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب پولیس، سپرنٹنڈنٹ جیل گوجرانولہ و د یگرسےجواب طلب
بدھ 31 جنوری 2024 - -
جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کامعاملہ ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے عمل درآمد کرلیا، جے یوآئی ف ناکام
اتوار 28 جنوری 2024 - -
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں ٹکٹ ملنا شروع
اتوار 14 جنوری 2024 - -
مونس الہیٰ کو عدالت سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی
لاہور ہائیکورٹ نے قصیرہ الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ،مونس الہیٰ کی درخواست مسترد، پرویز الہیٰ کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 13 جنوری 2024 -
-
عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے لاہورکے علاوہ پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ ڈویژن گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن اٹک، راولپنڈی، چکوال، تلہ گنگ، جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
چوہدری پرویز الہی کی فیملی الیکشن سے باہر ہو گئی
لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹریبونل نے پرویز الہی،مونس الہی اور قیصرہ الہی کی اپیلیں خارج کردیں
مقدس فاروق اعوان بدھ 10 جنوری 2024 -
-
چوہدری پرویز الٰہی اور قیصرہ الٰہی کے کاغزات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے
آر او کا کاغذات نامزدگی مسترد کر نے کا فیصلہ برقرار، پرویز الہی اور قیصرہ الہی این اے 59 اور پی پی 23 سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار
مقدس فاروق اعوان پیر 8 جنوری 2024 -
-
اپیلٹ ٹریبونل کا چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں پر ریٹرنگ افسر کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
چوہدری پرویزالہی و دیگر نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے کی مصدقہ نقول فراہم نہ کرنیکا اقدام چیلنج کردیا
پیر 1 جنوری 2024 - -
پرویزالٰہی و دیگر کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلے کی مصدقہ نقول نہ دینے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
پیر 1 جنوری 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 35 اور 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں
چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو تمام فریقین کو دوبارہ سُن کر از سر نو حلقہ بندی کرنے کی ہدایت کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 دسمبر 2023 -
-
الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ این اے 35 اور این اے 69 کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ
منگل 12 دسمبر 2023 -
Latest News about Na-69 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-69. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.