سیہون پولیس کا انوکھا کارنامہ، مرغوں کو قیدی بنا دیا
مالکان مرغے لڑانے کا جرم ثابت ہونے سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع نہیں کررہے،پولیس حکام
جمعرات 15 فروری 2024 18:04
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مالک عدالت میں درخواست دے کر مرغے حاصل کرسکتے ہیں، مالکان مرغے لڑانے کا جرم ثابت ہونے سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع نہیں کررہے۔
ایس ایچ او کے مطابق ہم مرغوں کو دانہ کھلا کھلا کر تھک چکے ہیں مالکان جلد عدالت سے رجوع کریں۔محمد علی عباسی نے کہا کہ ان مرغوں کی خوراک بھی مہنگی ہے، گندم، باجرہ دیگر اناج کھلاتے ہیں، یہ مرغے کورٹ پراپرٹی ہیں اگر مر گئے تو ہم مصیبت میں پڑ جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.