م*این اے 83 سے نومنتخب اسامہ احمدمیلہ کو کامیابی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہدایت

جمعہ 16 فروری 2024 07:05

) لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کیسوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے این اے 83 سرگودھا سے نومنتخب اسامہ احمد میلہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔