رمیز راجا کا کھلاڑیوں کو بیگمات کو ٹور پر ساتھ نہ لیکر جانے کا مشورہ
میرا ماننا ہے کہ بیویاں بیچاریاں یونہی زد میں آجاتی ہیں ،میں ایک ٹور میں بھی اپنی بیگم کو ساتھ لے کر نہیں گیا : سابق کرکٹر کا پوڈ کاسٹ انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 فروری 2024 11:26
(جاری ہے)
رمیز راجا نے کہا میں اب کرکٹ نہیں کھیلتا کمنٹری کرتا ہوں لیکن اگر میں اب بھی اہلیہ کو لے جاؤں تو ہوسکتا ہے کہ جو 8 گھنٹے میں کمنٹری کے دوران ہنستا مسکراتا نظر آتا ہوں، بیوی کے سامنے پہنچ کر میرا منہ اکڑ جائے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر کرنا تو کھلاڑیوں کو بٹھا دیتا ہے، اگر آپ سٹیڈیم میں اچھی پرفارمنس نہ دے سکے تو ہوٹل پہنچ کر آپ کو اہلیہ کو باہر لیکر جانا ہے، بچوں کی بھی دیکھ بھال کرنی ہے ایسے میں آپ کا موڈ خراب ہوتا ہے۔ رمیز راجا نے مشورہ دیا کہ میرے خیال میں کھلاڑیوں کو چاہیے کہ ٹور کے بعد ایک ہفتے تک فیملی کے ساتھ وہیں رک جائیں تاکہ آپ خوشگوار زندگی بھی گزار سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: نیتھن لیون نے فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.