اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ کامقامی صحافیوں کیساتھ مہمند کی ترقی و خوشحالی بارے مشاورتی اجلاس
قوم کو درپیش مشکلات، محکمہ تعلیم ، صحت ،روزگار پینے کے پانی ،سمال ڈیم مائن اینڈ منرل زراعت کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز پر غورکیا گیا
بدھ 28 فروری 2024 22:52
(جاری ہے)
مشاورتی اجلاس میں صحافیوں نے ان کو ضلع مہمند کے تمام مشکلات و مسائل سے آگاہ کیا۔
جس میں بے روزگاری کے خاتمے کیلئے پاک افغان تجارتی شاہراہ گورسل روٹ کھولنا،پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے سمال ڈیز بنانا،زراعت کی بحالی کے لئے سولرائزیشن سسٹم عام کرنا ،بے روزگار نوجوانوں کے لیے سکل سینٹرز بنانا،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی بروقت روکتھام تام کرنا،کڑپہ، مہمند ڈیم، گندا ڈیم ترنگزئی بابا جی مزار اور سرحدی دیہات پر سیاحتی مقامات بنانا،تعلیم صحت کی آسامیوں پر مقامی امیدواروں کی شناختی کارڈ پر بھرتی کرنا،خویزئی ،بائزئی، امبار میں ہائی سکول بنانا، دہشتگردی کی جنگ میں مسمار شدہ گھروں کا معاوضہ دینا،جنگلات کو فروغ دینا،بجلی کے عدم دستیابی سے آگاہ کیا اور ممکنہ حل کی تجاویز دئیے۔مہمند پریس کلب کے صدر شاکراللہ مہمند نے ممبران کے لیے میڈیا کالونی سمیت صحافیوں کے ضروریات ومشکلات کو بیان کئے جس پرعملدرآمد کیلئے ممکن حد تک کوششوں پراتفاق کیا گیا۔ اور عملی جامہ پہنانے کیلئے مزید مشاورت کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔اس سے پہلے انہوں نے سیاسی اتحاد،بازار یونین، وکلا و مشران سے بھی میٹنگ کی گئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.