قومی اسمبلی اجلاس، نوازشریف نے حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو کے پاس جاکرسلام کیا

جمعرات 29 فروری 2024 14:53

قومی اسمبلی اجلاس، نوازشریف نے   حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو کے پاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2024ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی میں منتخب رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو کے پاس جاکر سلام کیا۔جواب میں آصفہ نے بھی ان کی خیریت دریافت کی ۔