بے زبانوں کے شہر ضلع چاغی میں عوام کے وسیع تر مفاد کیلئے چاغی عوامی خدمت کمیٹی کا قیام ضروری ہو چکا ہے،رمضان سمالانی اور حاجی عبد الرحمن ریکی
جمعرات 29 فروری 2024 17:26
(جاری ہے)
انہوں نے کیا کہ پھر عوام اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے کیوں پریشان رہتے ہیں اور بسا اوقات عدالتوں ، تھانوں ، کچہریوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہوتے ہیں، جبکہ پیسہ اور وقت بھی ضائع ہوتا ہے ، مگر انصاف ملنا مشکل ہوتا ہے ، اگر چہ قرآنی نظام و اصولوں سے روگردانی اور ھمارے اجتماعی اعمال کی وجہ سے ظالمانہ نظام ہم پر مسلط ہیں۔
لیکن ہمارے نمائندے (سیاستدان) و حکمران طبقے نے عوام کو انصاف دلانے کیلئے دیانتداری سے قانون سازی نہیں کی ہیں جس کے ہم بھی قصور وار ہیں، انہوں نے کہا ضلع چاغی عوام کے گھمبیر مسائل، مشکلات کو مدنظر رکھ کر ہم محض رضائے الہی کی خاطر خدمت خلق و انسانی ہمدردی کے جذبے سے اپنی صلاحتیں بروئے کار لانا چاہتے ہیں ہمیں بلا تعصب و قومیت، لسانیت متحد ہونا ہوگا ، اگر چہ چند خیر خواہ دور اندیش شخصیات کی حمایت ، مشاورت حاصل ہیں، تاہم علما کرام ہماری رہنمائی و حوصلہ افرائی کریں۔ ضلع چاغی کے تمام تمام اقوام ،معتبرین عوامی نمائندوں، پارٹیوں ، نوجوان طبقہ اس اجتماعی مشن میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ جلد دور اندیش و خیر خواہ حضرات پر مشتمل اجلاس طلب کر کے عوام کے اجتماعی مسائل و ان کا حل باہمی مشاورت سے پیش کر کے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرسکے۔ واضع رہے کہ یہ کمیٹی غیر سیاسی ہوگا کم فہم محدود سوچ والے کمیٹی کا حصہ نہیں ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.