تعلیمی سال 2024 کا آغاز آو بچوں سکول چلیں کے نعرے سےہو چکا ہے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر
جمعہ 1 مارچ 2024 21:00
(جاری ہے)
مذکورہ ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے ہم نے تمام وسائل کو بروئے کار لارہے ہیں اور گھر گھر تک یہ پیغام پہنچا رہے ہیں کہ کوئی بھی سکول عمر کا بچہ /بچی سکول سے باہر نہ رہے بلوچستان میں خواندگی کی شرح 54فیصد ہے جو کہ پاکستان کی کم ترین شرح خواندگی ہے۔
اور خواتین کی شرح خواندگی کی 36 فیصد ہے جو کہ بدقسمتی سے کم ترین شرح خواندگی ہے اس صورتحال میں معاشرے کے ہر فرد نے کردار ادا کرنا ہے تاکہ ہم کم از کم اپنے ضلع کی حد تک شرح خواندگی بڑھائے۔یونیسیف ہمیشہ کی طرح محکمہ تعلیم کیساتھ بھرپور تعاون کررہی ہے گزشتہ سال سیلابی صورتحال میں یونیسیف کی کارکردگی قابل داد تھی متعدد سکولوں کو شیلٹر فراہم کئے۔ اس دفعہ مہم میں محکمہ تعلیم یونسیف کی تعاون سے تحصیل اور ضلع کی سطح یر داخلہ مہم واک سینمار کا انعقاد کریں گے اور تمام تحصیلوں میں داخلہ مہم اسپیکر اناونسمنٹ ہوگا اور یونسیف کے ایس ڈی پی سکولز کے 19 سکولوں میں داخلہ مہم واک /سمینار ڈور ٹو ڈور مہم چلایا جائے گا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تعلیم کی اہمیت اور ضرورت کا پیغام پہنچ جائے اور وہ اپنے بچوں کو سکولوں میں لا کر اس داخلہ مہم میں شجر کاری مہم بھی ہوگی ہر سکول میں درخت لگائے جائینگے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے پریس بریفنگ کے ذریعے تمام مکتبہ فکر کے افراد سے داخلہ مہم میں حصہ لینے کی استدعا کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.