سائوتھ ایشیاء انڈر17 اینڈ انڈر 15بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
ہفتہ 2 مارچ 2024 15:16
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے صدر واجد علی چوہدری نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں پانچ ملکوں کے بوائز اینڈ گرلز کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان سمیت سری لنکا، بھوٹان، مالدیپ اور نیپال کے کھلاڑی شامل ہیں۔
چیمپئن شپ کے میچز صبح نو بجے شروع ہونگے جبکہ چیمپئن شپ کا افتتاح سہ پہر تین بجے ہوگا۔ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے 5 مارچ کو، سیمی فائنل 6 مارچ کو اور فائنل مقابلے 7 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے صدر مسٹر کیم(کوریا) اور ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن کے نائب صدر و چیئرمین (فنانس) جاسم کنسو(لبنان) ہونگے جوکہ فائنل مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.