مریدکے،مبینہ طور پر سود خوروں سے تنگ آکر نوجوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی
صبور نے سود خوروںکے گھر جا کر سر میں گولی مار لی ، اہل خانہ کی جانب سے قتل کرنے کا الزام
جمعرات 7 مارچ 2024 23:13
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ نارنگ منڈی کے محنت کش نوجوان صبور نے مریدکے قادری بازار کی ایک فیملی سے مبینہ طور پر سود پر پیسے لے رکھے تھے ،سود خور اسے تنگ کررہے تھے کہ گزشتہ روز صبور ان سود خوروں کے گھر پہنچا اور انکے گھر میں مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی ۔
مبینہ خود کشی کرنے والے صبور کے گھر والوں کے مطابق صبور پیسوں کی وجہ سے بہت پریشان تھا اس نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کرکے خود کشی کا ڈرامہ رچایا گیا ہے ۔پولیس نے پی ایف ایس اے ایجنسی کے ذریعے موقع سے شوہد حاصل کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔جبکہ دو خواتین کو حراست میں لیکر محنت کش صبور کی موت کی وجہ جاننے کے لئے تفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.