نواب محمد اسلم رئیسانی کی رخصت کی درخواست منظور

جمعہ 8 مارچ 2024 22:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2024ء) بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کے دوسرے اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے رکن بلوچستان اسمبلی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی کی رخصت کی درخواست پڑھ کر سنائی ۔ اور اراکین نے رخصت منظور کی۔