قومی اسمبلی کے بدھ 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل ،اب دن 2 بجے کے بجائے شام 4 بجے ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

پیر 11 مارچ 2024 13:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2024ء) قومی اسمبلی کے بدھ 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ،اب اجلاس دن 2 بجے کے بجائے شام 4 بجے ہو گا ۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔\932

متعلقہ عنوان :