وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

پیر 11 مارچ 2024 17:52

وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے حوالے سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2024ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات جس میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔