ٹھٹھہ، کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ایک اور ماہی گیر کی لاش مل گئی، تعداد پانچ ہوگئی
پیر 11 مارچ 2024 22:47
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوب کر لاپتہ ہونے والے 14 ماہی گیروں میں سے 5 کی لاشیں مل گئی ہیں جبکہ 9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پانچ روز قبل شکار پر جانے والی لانچ تیز ہواؤں سے سمندر میں ڈوب گئی تھی، لانچ میں 45 ماہی گیر سوار ڈوب گئے تھے، جن میں سے 31 کو بچا لیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ،بہن زخمی ہو گئی
-
لاہور ہائیکورٹ،فواد چوہدری کے خلاف مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی دائر درخواست پر وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ٹائلز سیکٹر کو شامل کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں‘ فواد چوہدری
-
وزیراعظم شہباز شریف سے رانا مشہود احمد ، خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
-
کمالیہ،شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات ،کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا
-
اپلائیڈ فار،غیر نمونہ، بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل (کل) ’’یوم تکبیر‘‘ منایا جائے گا
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.