![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ
منگل 12 مارچ 2024 15:31
(جاری ہے)
این ایف ڈی سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 4154249 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 3.85 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 4000269 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی، جنوری میں ملک میں 612896 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 2.91 فیصدکم ہے، گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 631276 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔
اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 1123658 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 56.72 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 716985 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔ جنوری میں ملک میں 66814 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 30.29 فیصدکم ہے، گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 95896 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔مزید زراعت کی خبریں
-
زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی اقسام تیار کرلیں
-
لائنوں میں کپاس کی بی ٹی اقسام کی کاشت کے بعد پہلی آبپاشی 30 سے 35 دن کے وقفہ سے کرنے کا مشورہ
-
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت شماری کا کام اگست سے شروع ہو گا جس دوران ضلع جہلم کے 124 بلاکوں میں زراعت شماری ہو گی، محکمہ زراعت
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.