آل بلوچستان حاجی یوسف خلجی رمضان المبارک نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ بمقام ہیلپر ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں شروع ہو گیا
جمعرات 14 مارچ 2024 17:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فٹبال کی دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی مقبولیت کافی زیاد ہے ، بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جس کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
میچ کے اختتام پر مہمان خاص نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے نقد رقم مبلغ تین لاکھ روپیہ جبکہ فائنل میچ کی فاتح ٹیم کیلئے ساٹھ ہزار روپیہ، رنر ٹیم کیلئے چالیس ہزار روپیہ اور ٹورنامنٹ کے ریفریز کیلئے بھی چالیس ہزار روپیہ دینے کا اعلان کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.