پر امن پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا
جمعرات 14 مارچ 2024 20:09
(جاری ہے)
کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ نے شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔
ایس ایس پی نصیرآباد ڈاکٹر محمد سمیع ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پر امن پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ بلوچستان کھیلوں کے لئے پر امن خطہ ہے ۔ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے امن و امان کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ ہماری نوجوان نسل ایک صحت مند معاشرے کی تکمیل کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.