گ*پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کے حق میں رائے

جمعرات 14 مارچ 2024 21:05

3کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2024ء) نیشنل پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مرکزی صدر و جنرل سکریٹری اور صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ نے شرکت کی جبکہ دیگر صوبائی صدور نے آن لائن شرکت کی۔

(جاری ہے)

پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کے حق میں رائے دی۔ نیشنل پارٹی کی جانب سے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی سینٹ میں نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار ہونگے۔