میرپور خاص بورڈ چیرمین کی عدم موجودگی کے باعث بحران کا شکار
ذوالفقار شاہ کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر 10 روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے ہٹا دیا تھا مگر ان کی جگہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی تاحال نہیں کی جاسکی
جمعہ 15 مارچ 2024 19:10
(جاری ہے)
اس کے علاوہ گزشتہ 3 ماہ سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ بھی رک گیا ہے۔ بورڈ کے ملازمین کے مطابق چیئرمین نہ ہونے سے انہیں سالانہ اور ماہانہ چھٹیاں بھی نہیں مل رہی ہیں جبکہ بچوں کو بھی سالانہ تعلیمی پیسے بھی نہیں ملے ہیں جس کی وجہ سے امتحانی نتائج کا معاملہ رک گیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا انعقاد بھی خطرے میں ہے۔ بورڈ کے ملازمین نے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد کسی اہل شخص کو بطور چیئرمین مقرر کرکے ملازمین کی مسائل فوری حل کیے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.