حکومت پنجاب مزدوروں کو سرکاری اراضی پر گھر بنا دے گی،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 15 مارچ 2024 19:37
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کاویژن ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن والے گھرانوں بالخصوص مزدوروں کو حکومت پنجاب گھر تعمیر کرکے دے گی۔
انہوں نے (پاٹا) کی جانب سے احمد پورلمحہ کے نزدیک شاہراہ پر6ایکڑ اراضی کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے تحصیل صادق آباد میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر جاری ”ستھرا پنجاب“ مہم کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کو سندھ پنجاب بارڈرز (داعوالہ اور کوٹسبزل) پر سمگلنگ کی روک تھام کے لئے محکمانہ امور اور مانیٹرنگ کے نظام بارے اسسٹنٹ کمشنر حماد حامد نے بریفنگ دی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا نے ایکسین بلڈنگ نعمان سلمان کے ہمراہ سندھ پنجاب بارڈرز داعوالہ اور کوٹسبزل پر جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ چیک پوسٹس کی تعمیر کے حوالہ سے جاری پیشرفت بارے بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.