ژوب، پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام
ہفتہ 16 مارچ 2024 22:23
(جاری ہے)
الوداعی تقریب سے پروفیسر علاؤ الدین لوؤن، پروفیسر وزیر خان مندوخیل، پروفیسر واحد خان حریفال، پروفیسر مقتدا خان کاکڑ اور پروفیسر عبدالغفار شیرانی نے اپنے خیالات کے اظہار میں پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ کی خدمات کا برملا اعتراف کیا۔
پروفیسر سید امین شاہ اخوند زادہ نے اپنے الوداعی خطاب میں تعلیم کی اہمیت، تنظیم کی ضرورت اور محنت کی عظمت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ادارے، اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ بیتے لمحات کو اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ قرار دیا۔ اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڑوب کے طلبہ نے ریٹائرڈ ہونے والے پرنسپل کی خدمت میں یادگاری شیلڈز اور تحائف پیش کئے۔ بعد ازاں سابق پرنسپل کو روایتی ثقافتی پگڑی پہنائی گئی۔ تقریب کا اختتام پرفیسر سید محبوب شاہ اخوند زادہ کی دعا سے ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.