ایس ایچ او ہربنس پورہ جاوید ہاشمی کو معطل کر دیا گیا

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2024ء) ایس ایچ او ہربنس پورہ جاوید ہاشمی کو معطل کر دیا گیا۔ایس ایچ او ہربنس پور ہ کو پتنگ بازوں سے رشوت لے کر چھوڑنے پر معطل کیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او جاوید ہاشمی نے اپنے کار خاص اے ایس آئی شہباز کے ذریعے پتنگ بازوں کو رشوت لے کر چھوڑا تھا۔ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کے مطابق واقعہ کی ریگولر انکوائری بھی کروائی جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :