طالبہ زرینہ نے مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات 2024 میں 468 نمبر لیکر ضلع چاغی میں پہلی پوزیشن حاصل کی

اتوار 17 مارچ 2024 20:00

نوکنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2024ء) ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج نوکنڈی کی طالبہ رینہ نے مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات 2024 میں 468 نمبر لیکر ضلع چاغی میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس موقع پر طالبہ رینہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی اس کامیابی کو اپنے والدین اور قابل اساتذہ کے نام کرتی ہو جنکی محنت اور توجہ سے مجھے یہ اعزاز ملی ہے انہوں نے کہا کہ روز مرہ کی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے والدین کی سپورٹ انتہائی اہم ہے جنکی محبت اور توجہ سے آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔

متعلقہ عنوان :