نواب ٹائون کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی ،ایک شخص جاں بحق

پیر 18 مارچ 2024 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) نواب ٹائون کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عمرزمان کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :