لاہور ،تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی ،35سالہ شخص جاں

پیر 18 مارچ 2024 15:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ نواب ٹائون میں تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی ،حادثے کے نتیجے میں گاڑی سوار 35سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

متوفی کی شناخت عمرزمان کے نام سے ہوئی ہے ۔لاہور پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :