ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

پیر 18 مارچ 2024 22:43

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا600روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ26ہزار900روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو دس گرام سونے کی قیمت میں 515روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ94ہزار530روپے پر آ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا5ڈالر کی کمی سے 2170ڈالر کا ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :