بھارت نے روس میں نیا سفیر تعینات کر دیا

منگل 19 مارچ 2024 12:56

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) بھارت نے روس میں نیا سفیر تعینات کر دیا۔تا س نے بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بتایا کہ وینے کمار کو روس میں بھارت کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ وے کمارجو اس وقت میانمار میں بھارت کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، کو روسی فیڈریشن میں ہندوستان کا اگلا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ کمار جلد ہی اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :