کاٹی نے صنعتوں کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کردیا
حکومت پاکستان اور اوگرا صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمت کم کریں، صدر جوہر قندھاری
منگل 19 مارچ 2024 16:47
(جاری ہے)
جوہر قندھاری نے کہا کہ موجودہ ٹیرف کی مد میں گھریلوں صارفین کو گیس پر سبسڈی فراہم کرنا صنعتکاروں کیلئے ممکن نہیں رہا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ انڈسٹری پر مالی دباؤ کم کرنے کیلئے گیس کی قیمت 500 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی جائے۔ جبکہ اوگرا گھریلوں صارفین کیلئے نقصان کو کم کرتے ہوئے طے کردہ اوسط قیمت کے ٹیرف کا تعین یقینی بنائے۔ تاہم غریب طبقہ کو سہولت فراہم کرنے کیلئے BISP پروگرام کی مدد سے کم آمدن والے صارفین کو براہ راست بجلی اور گیس پر سبسڈی فراہم کی جائے جس کا انڈسٹری پر بوجھ کم ہوگا۔صدرکاٹی نے مزید کہا کہ ڈومیسٹک سیکٹر کو مراعات فراہم کرنے کیلئے صنعتی شعبے کیلئے گیس میں کسی قسم کا بلینڈ نہیں کیا جائے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت صنعتی شعبے کیلئے ٹیرف میں فوری کمی کرے تاکہ انڈسٹری کی مالیاتی مشکلات کم ہوں اور ملازمین کا روزگار محفوظ رہے۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.