بہاولنگر 337 ایچ آر میں کاشتکار نوجوان ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا

منگل 19 مارچ 2024 19:13

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) بہاولنگر 337 ایچ آر میں کاشتکار نوجوان ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا ، جانوروں کا چارہ کاٹنے کےلئے جانیوالے نوید نامی نوجوان کو ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے لاش تحویل میں لیکر قانونی کاروائی شروع کردی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔\378