شیشہ کیفے میں پکڑے گئے لڑکوں اور لڑکیوں کو کو پولیس نے مک مکا کر کے چھوڑ دیا

بدھ 20 مارچ 2024 19:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2024ء) جیل روڈ پر واقعہ ایک شیشہ کیفے میں پولیس کے چھاپے کے دوران پکڑے جانے والی لڑکیوں اور لڑکوں کو پولیس نے مک مکا کر کے چھوڑ دیا جبکہ شیشہ کیفے کے منیجر کے خلاف سائونڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے ریلیف فراہم کر دیا۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس نے شیشہ کیفے سے 18 حقے قبضہ میں لے لیے ہیں

متعلقہ عنوان :