خاران، پولیس کی کارروائی ایک ملزم گرفتار

جمعہ 22 مارچ 2024 20:34

خاران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2024ء) ایس پی خاران عبدالعزیز جکھرانی کے ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ او سٹی رحمت علی ملازئی انچارج سی آئی اے محمد قاسم حارانی اورہیڈ کانسٹیبل منظور احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 2023/ 66بجرم زیر دفعہ 34-379 ت پ میں مفرور ملزم شہزاد احمد ولد نور اللہ قوم تگاپی ساکن شہر خاران کو چوری کے کیس میں حسب ضابطہ گرفتار کیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :