ملک معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے،جمشید دستی

اتوار 24 مارچ 2024 15:20

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2024ء) سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی (ایم این ای) جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ پی ڈی ایم دور حکومت میں مظفرگڑھ کی فیکٹریوں سے 10 ہزار مزدور نکالے گئے۔انہوں نے کہا کہ آٹے کے حصول کے لئے قطاریں لگی ہوئی ہیں۔