Mنوشہرہ، رسالپور پولیس کی بروقت کاروائی
ی*اقدام قتل کے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار،الہ ضرر 2کلاشنکوف برآمد،مزید تفتیش جاری
اتوار 24 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں مسماتہ نہایت بی بی زوجہ گوہر ساکن رشکئی نے بحالت مجروحیت پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ تنازعہ اراضی چلا آرہا ہے آج نزد موٹروے CNG رشکء ملزمان فیاض،نعیم پسران سبز علی،عزیر ولد فیاض نے بااراداہ قتل ہم پر فائرنگ کرکے جن کے فائر سے لگ کر میں پاؤں پر زخمی ہوئی ہوں۔
مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے فوری طور پر SHO تھانہ رسالپور کاشف خان،انچارج چوکی بارہ بانڈہ ASI آمان شیر کو ملزمان کی گرفتاری،الہ ضرر کی برآمدگی کا ہدف حوالہ کیا۔چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیکر کامیاب کاروائی میں ملزم فیاض ولد سبز علی،عزیر ولد فیاض ساکنان رشکئی کو حراست میں لیکر جن کے قبضہ سے 2 عدد کلاشنکوف،ایک پستول برآمد کر لیے۔دیگر ملزمان کی گرفتاری جلد متوقع ہے مزید تفیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.