سعودی عرب، گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

پیر 25 مارچ 2024 09:20

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تواصل ویب کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 262.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 240.34 ، 18 قیراط 196.65 ریال اور 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 229.42 ریال رہی۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,193.07، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2.297.50 ، 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,506.37 ریال میں فروخت ہوئی اور ایک کلو گرام سونا 262,190 ریال میں دستیاب رہا۔

متعلقہ عنوان :