وادی کالا م میں درخت سے گرکر نوجوان جاں بحق

پیر 25 مارچ 2024 21:00

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2024ء) سوات کی وادی کالا م میں درخت سے گرکر نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق فضل ربی ولدعبدالہادی قریبی پہاڑی میں درخت پر چڑھ کر شاخ تراشی کررہاتھا کہ نیچے گرکر جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :