ش*وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری کی چیئرمین نیپرا وسیم مختار سے ملاقات

پیر 25 مارچ 2024 22:00

;اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری سے چیئرمین نیپرا وسیم مختار سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے رعایتی ماڈل پر تبادلہ خیال کیاگیا،پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی کا پاور سیکٹر میں بہتری کے لیے نیپرا کی صلاحیتیں بڑھانے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :