حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں ،4 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
منگل 26 مارچ 2024 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنیاری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پنجے شاہ درگاہ نورانی بستی کے قریب سے مین پوری سپلائرز بنام بلال قریشی اور غلام حیدر ماچھی کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 400 عدد مین پوری برآمد کرلی۔
بی سیکشن پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری فروش وقاص شاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 130 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد کرلی۔ مکی شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مکی شاہ روڈ کے قریب سے مین پوری سپلائر بنام عظیم بیگ کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے متعدد ساشے انڈین گٹکے برآمد ہوئے۔ گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ھیں جبکہ مزید کارروائیاں جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری
-
کرچی، گورنرسندھ سے ایئر وائس مارشل کی الوداعی ملاقات
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.