شوہر راضی ہو تو خلع کے لیے عدالتی حکم کی ضرورت نہیں،سعودی وزارت انصاف
بدھ 27 مارچ 2024 10:40
(جاری ہے)
یاد رہے کہ خلع کی تعریف اس صورت حال سے کی جاتی ہے جس میں بیوی طلاق اور شوہر سے علیحدگی کی درخواست کرتی ہے۔ یہاں خلع اس معاوضے کے بدلے میں کیا جاتا ہے جو بیوی کو شوہر کو ادا کرنا ہوگا، جسے مملکت میں نئے خلع نظام 2023 کے ذریعے مخصوص شرائط کے اندر منظم کیا گیا ہے۔
نظام کی طرف سے خلع کو قبول کرنے کے لیے جو شرائط بیان کی گئی ہیں ان میں شوہر کا بیوی کی مالی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکامی، بڑے خاندانی تنازعات کا ہونا جو شادی کو جاری رکھنے کے امکان کو روکتا ہے۔ شوہر اور بیوی کے درمیان شادی قانونی اورعدالت میں رجسٹرڈ ہو۔ اس شرط کے ساتھ کہ بیوی شوہر کو دستاویز میں درج ریکارڈ کے مطابق جہیز واپس کرے گی۔وزارت انصاف نے کیس انڈیکیٹرز کے مطابق 2024کی پہلی سہ ماہی کے دوران ذاتی حیثیت کی عدالتوں میں 36,000 سے زائد خلع اور طلاق کے مقدمات درج کیے، جن میں مکہ مکرمہ کا علاقہ سرفہرست ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.